: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور،23مارچ(ایجنسی) آل راؤنڈر جے پی ڈومنی JP Duminy پٹھوں میں کھینچاو کی وجہ سے جمعہ کو جنوبی افریقہ کے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میچ میں نہیں کھیل پائیں
گے. ڈومنی کو یہ چوٹ افغانستان کے خلاف لگی. تاہم چوٹ کی شدت کا پتہ نہیں چلا ہے لیکن جنوبی افریقہ کو امید ہے کہ وہ اگلے پیر کو سری لنکا کے خلاف ہونے والے آخری گروپ میچ میں کھیلیں گے. ٹیم کے منیجر نے کہا کہ اسکین میں چوٹ کی تصدیق ہوئی ہے.